تمپا بے ( امر یکہ ) 25 اپر یل ( ایجنسیز) با لی ووڈ کے مشہور ا یکٹر ا نیل
کپو ر نے ا نٹر نیشنل انڈ ین فلم ا کیڈ یمی کے ا کسپو کا تمپا کنو نشن
سنٹر میں ا فتتا ح کیا ۔ تین د ن منعقد ہو نے وا لے اکسپو سے ہند و ستا ن
text-align: start;">او ر ا مر یکہ کو ا یک چھت کے نیچے بز نس ‘ پر و ڈ کٹس اور خد ما ت بھی
ملینگی اور اس سے دو نو ں ملکو ں کو تجا ر ت بڑ ھا نے کا مو قع ملے گا ۔
ا س نما ئش میں کپڑ ے ‘ د لہنو ں کے ڈ ر یس‘ جیو لر ی ‘ ہینڈ ی کر ا فٹس
اور ہند و ستا نی پکو ا نو ں کو ر کھا گیا ہے۔